ایک کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑے گئے، ایف بی آر

Share

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑ لیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیموں نے مختلف شہروں میں 429 چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس کی بھاری مقدار ضبط کر لی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق ایک کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑے گئے ہیں۔ اگلے مرحلے میں اس غیر قانونی کام میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …