چکوال میں کم سن طالب علموں سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ رات مدرسے کی انتظامیہ کے تعاون سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی نشاندہی سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے کی گئی۔ …
Read More »Pakistan
ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا
ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے قرار داد کثرت رائے سے منظور کی۔مذکورہ بل حکومتی اتحاد نے دیگر چھوٹی جماعتوں کے پُرزور …
Read More »لاہور میں 12 اسموگ ٹاور لگانے کا اعلان، صرف الیکٹرک بائیک کی اجازت
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں 12 اسموگ ٹاور لگانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ اسموگ سے نمٹنا قومی ذمہ داری ہے، طبقے کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا، پنجاب حکومت ہروہ اقدام اٹھارہی ہےجوانسانی بس میں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام …
Read More »لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک
لاہورکے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نیتجے میں چھ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو گھر میں واردات کے لیے داخل ہوئے، تو گھر والوں نے ون فائیو پرکال کردی تھی۔پولیس کی کارروائی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں چھ ڈاکو ہلاک …
Read More »عمران خان پر لگی دفعات میں سزا موت اورعمر قید ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی آبزرویشن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ جرم پراکسانے، جرم کی سازش یا …
Read More »بہاولپور میں شوگر کی بیماری سے شیرنی دم توڑ گئی
بہاولپورکے چڑیا گھرمیں 22 سالہ شیرنی بیماری کے باعث دم توڑ گئی ہے۔کیوئیٹر شیر باغ کے مطابق ’بڈی‘ نام شیرنی شوگر کی مریضہ تھی ایک سال سے بیمار تھی، جس نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا۔شیرنی اپنی عمر پوری کر چکی تھی، پوسٹمارٹم کیا جاچکا ہے …
Read More »آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف کی بریت کی درخواست کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اس دوران اٹارنی جنرل اور نیب نے اپنی رپورٹس پیش کیں۔نیب پراسکیوٹر …
Read More »سانحہ 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع
سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔اس موقع پر شیخ رشید …
Read More »عام انتخابات کا شیڈول دسمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول دسمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی آر اوز ،آر اوز کی تعیناتی رواں ماہ کے آخر تک کرنے کا امکان ہے جبکہ عدلیہ سے ڈی آر او ز آر اوز لینے سے متعلق فہرستیں تاحال رجسٹرار کی جانب …
Read More »لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر برقرار، پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ
لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث آج اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ العمل ہے۔بڑھتے اسموگ اور ہوائی آلودگی کے باعث لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) …
Read More »