لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک

Share

لاہورکے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نیتجے میں چھ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو گھر میں واردات کے لیے داخل ہوئے، تو گھر والوں نے ون فائیو پرکال کردی تھی۔پولیس کی کارروائی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں چھ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …