سانحہ 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع

Share

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔اس موقع پر شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی پہنچے تھے۔اس سے قبل 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید کی ضمانت 18 نومبر تک منظور کی گئی تھی

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …