Pakistan

نامعلوم مسلح افراد کی کالج بس پر فائرنگ، 2 طالبات زخمی

لاہور میں رائیونڈ کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نجی کالج کی بس پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے باعث 2 طالبات زخمی ہوگئی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمی طالبات کواسپتال منتقل کر دیا گیا، جہان ان کی …

Read More »

سکیورٹی خدشات : سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار

سعودی کمپنی اے سی ڈبلیو اے پاور نے سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے ساتھ شمسی توانائی کے منصوبوں پر دستخط سے انکار کردیا۔ ریاض میں پاکستان کے سفیر نے حال ہی میں چیئرمین اے سی ڈبلیو اے پاور محمد ابونیانان سے ملاقات کی، اس دوران پاکستان میں تعینات سعودی …

Read More »

کوہستان میں لڑکی کا قتل: پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو …

Read More »

پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔پاکستان بار کے اندرونی معاملات میں سندھ ہائیکورٹ کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا …

Read More »

عالمی سطح پر تیل سستا، پاکستانیوں کو پیٹرول پر بڑے ریلیف کا امکان

عالمی سطح پر تیل سستا ہونے کے بعد پاکستانیوں کو پیٹرول پر کتنا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے؟ تاہم یکم دسمبر کو ممکنہ طور پر پاکستانیوں کو ایک بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔یہ ریلیف کتنا بڑا ہوگا تاحال اس کا کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے اور ریلیف کی منظوری …

Read More »

فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا

فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیشن نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو 29 نومبر بروز بدھ کو طلب کیا ہے، سابق وزیراعظم کا کمیشن کے روبرو بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ذرائع …

Read More »

نگراں وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج

لاہور ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ہے۔نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کےلیے دائر درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔وفاقی …

Read More »

کم عمر ڈرائیور بچی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ کا نام استعمال کرنے والے ملزمان گرفتار

پنجاب پولیس نے ڈرائیونگ کرنے والی کم عمر لڑکی کو چھڑوانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا نام استعمال کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نام استعمال کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر پولیس نے ملزم یاسین سمیت دو افراد کو گرفتار کرکے تھانہ …

Read More »

طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام

طور خم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے دس ہزار امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ڈیپارچر ہال میں کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر سے دوران تلاشی 10 ہزار ڈالرز برآمد …

Read More »

سپریم کورٹ کا سرکاری خط و کتابت اور نوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سرکاری خط و کتابت اورنوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری کاغذات اور نوٹیفکیشن پر افسر کا عہدہ اور نام دونوں لکھے جائیں۔سپریم کورٹ میں اسسٹنٹ کنزرویٹیو جنگلات کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز …

Read More »
Skip to toolbar