سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور190ملین پاؤنڈریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔عمران خان کی مذکورہ ریفرنس میں …
Read More »Pakistan
جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا
پی ٹی وی نے جوئے کے اشتہارات کے حوالے سے مؤقف جاری کردیا۔ پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جوئےکے اشتہارات نشر ہونے پرحکومت کی زیروٹالرینس پالیسی تسلیم کرتے ہیں اور جوئےکے اشتہارات کے سبب پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ نشر نہ کرسکے۔ پی ٹی …
Read More »ضلع ہنگو میں دہشت گردوں کی مسافروں پر فائرنگ
ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی، جسکے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم توقیر اور عدنان نامی مسافر دم توڑ گئے۔
Read More »ایڈینشل اٹارنی جنرل نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی مخالفت کر دی،
ایڈینشل اٹارنی جنرل نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی مخالفت کر دی، یہ کیس سینگل بینچ کا نہیں ہے، اس کے لیے دو رکنی بینچ تشکیل دیا جائے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل انتخابی نشان کا فیصلہ10 جنوری کو ہونا، اور عدالتی …
Read More »کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ کیسے لگی؟ وجہ سامنے آگئی
تفتیشی حکام کے مطابق موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے 10 دکانیں مکمل جل گئیں اور 100 سے زائد متاثر ہوئی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، 8 فائر ٹینڈر اور 2 واٹر باؤزر کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ …
Read More »سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ 27 …
Read More »خواتین کی مخصوص نشستوں پر بڑی سیاسی جماعتوں کی امیدواران کون؟
پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت قومی اسمبلی تشکیل پاتی ہے۔ کل 336 نشستوں میں سے 266 پر براہ راست انتخاب ہوتا ہے جبکہ 60 خواتین اور 10 غیر مسلم پاکستانیوں کو مخصوص نشستوں پر منتخب کیا جاتا ہے۔ الیکشن ایکٹ کے تحت خواتین کی مخصوص نشستوں کے …
Read More »جرمنی میں شامی باشندوں کو تفتیش کا سامنا
جرمنی میں شام سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس وقت عجیب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب کوہ پیمائی کے دوران کسی مقامی باشندے نے انہیں غیر قانونی تارکین وطن سمجھ کر پولیس کو طلب کرلیا۔اسلامو فوبیا اور تارکین وطن کے لیے تنفر کے باعث جرمنی میں تارکین …
Read More »اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
پھل، سبزیاں اور چکن سستے نہیں ہو سکے، پیاز کی سرکاری قیمت 185 روپے فی کلو مقررمارکیٹ میں درجہ اول خشک پیاز کی قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی ٹماٹر کی سرکاری قیمت 90 روپے کلو مقرر درجہ اول ٹماٹرکی فروخت 130 روپے فی کلو تک جاری لہسن چائنہ …
Read More »پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔انہوں نے عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا …
Read More »