سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

Share

کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ترجمان نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar