Pakistan

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا۔ذرائع کے مطابق وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا جائزہ لےگا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہیں۔ وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں …

Read More »

سائفر اور توشہ خانہ کیس: عمران خان کی دونوں اپیلوں پر ہائیکورٹ کا خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی دونوں اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو عمران خان کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کی ہیں جس پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن …

Read More »

نیب کے نئے ایس او پیز جاری کر دئیے گئے

: قومی احتساب بیورو نے اپنے تمام دفاتر کیلئے نیا معیاری ضابطہ کار (اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز) جاری کیا ہے تاکہ صرف اصل اور حقیقی شکایات پر ہی کارروائی کی جا سکے، اور اعتراف کیا ہے غیر ضروری شکایات کی وجہ سے قیمتی وقت اور وسائل ضایع ہوتے ہیں اور بیورو …

Read More »

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کی حلف برداری آج ہوگی

سندھ اسمبلی کا اجلاس آ ج صبح 11 بجے ہوگا، نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔جی ڈی اے، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی ریڈ زون میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 …

Read More »

ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج، ملزمان گرفتار

فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو نامزد کیا گیا، نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ہے. اجلاس پیر یا منگل کو طلب کئے جانیکا امکان ہے جس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ …

Read More »

پیپلز پارٹی کو سندھ سے 10 اور ایم کیو ایم کو 4 مخصوص نشستیں الاٹ، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کو 10 اور ایم کیوایم کو 4 نشستیں دے دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی رکن قومی اسمبلی منتخب کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ …

Read More »

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے عدالت پیشی کے دوران ملاقات

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈھائی ہفتے بعد عدالت میں ملاقات ہوگئی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میں نے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانا ہے۔احتساب عدالت کے جج …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو قرضے …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی

: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں سیریز کی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے، ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے اور …

Read More »
Skip to toolbar