مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم منگل کی دوپہر بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے منگل اور بدھ کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقامات …
Read More »Pakistan
غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کیا جائے، پاکستان
پاکستان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں غزہ پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی …
Read More »پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تربت میں پاک بحریہ کے …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کا …
Read More »وزیرِ اعظم کا تربت نیول ایئر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تربت نیول ایئر بیس پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے دہشت گرد جہنم واصل ہوئے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے …
Read More »تعلیمی دباؤ سے پریشان طالبہ خودکشی کیلئے نہر میں کود گئی
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں 17 سالہ طالبہ نے نہر میں چھلانگ لگادی تاہم ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے طالبہ کی جان بچالی۔مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں طالبہ نے عباسیہ کینال میں چھلانگ لگائی۔ ہیڈ پنجند پر ڈیوٹی پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں نے طالبہ کو نہر …
Read More »آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقیآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا …
Read More »کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال …
Read More »جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جن …
Read More »قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا
ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا۔ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کرتے ہوئے اس پر منافع کی شرح 15.60 فیصد کردی گئی ہے۔ …
Read More »