وزیرِ اعظم کا تربت نیول ایئر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Share

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تربت نیول ایئر بیس پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے دہشت گرد جہنم واصل ہوئے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت مؤثر کارروائی سے ہم ایک بڑے نقصان سے بچ گئے۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کی عفریت کو کچلنے کے لیے پر عزم ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، انہیں سلام پیش کرتی ہے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …