امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گھر کے اندر گھس کر 6 افراد کو قتل کر دیا گیا، مرنے والوں میں کمسن بچہ بھی شامل ہے۔کیلیفورنیا کی پولیس کے مطابق گھر کے اندر ہلاک ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، یہ خوفناک قتل عام ہے جس …
Read More »Crime
پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کےانتخابات، وکلاء کی فائرنگ،پولنگ 23 جنوری تک ملتوی
لاہور میں بدنظمی کے باعث پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہو گئے جس کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی نے پولنگ 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات میں صوبہ بھر میں وکلا کی جانب سے نمائندوں کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کیا …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائےجانےکا امکان
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا، 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئی ہیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت بڑھ سکتی …
Read More »سابق ایرانی نائب وزیر دفاع کوجاسوسی اور بدعنوانی کےالزام میں پھانسی
سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ علی رضا اکبری برطانوی شہریت یافتہ تھے اور ان پر برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام تھا۔ ایران کی عدالت کے مطابق علی رضا اکبری کو بدعنوانی اور برطانیہ کے لیے جاسوسی …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں ملزم نامزد کر دیا
وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں باضابطہ ملزم نامزد کر دیا۔جے آئی ٹی کی جانب سے مقدمے میں نامزد تینوں افراد پہلے سے جے آئی ٹی کی تحویل میں تھے، ملزمان میں …
Read More »نوجوان بھارتی خاتون کرکٹر کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
بھارتی خاتون کرکٹر راج شری کی لاش جنگل میں لٹکی ہوئی برآمد کرلی گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق 26 سالہ کرکٹر کی لاش ریاست اوڑیسا کے شہر کٹک کے جنگل میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کرکٹر 11 جنوری سے لاپتا تھی جبکہ اس کی …
Read More »پشاور: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے میں لانگ رینج رائفل اور دستی بم بھی استعمال کیے۔پولیس کے مطابق حملے …
Read More »برطانوی بادشاہ پرانڈا پھینکنے والے نوجوان کو سزاسنادی گئی
برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم پر انڈا پھینکنے کا اعتراف کرنے والے 21 سالہ نوجوان کو جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ہے، لندن کے شمال میں لوٹن کے 21 سالہ ہیری مے پر 100 پاؤنڈ (122 ڈالر ) جرمانہ عائد کیا گیا اور پبلک آرڈر کے جرم کا اعتراف …
Read More »:عمران خان حملہ کیس جے آئی ٹی سربراہ غلام محمودڈوگر نےاپنی ٹیم کے دو ممبران کےخلاف کارروائی کی سفارش کردی
جے آئی ٹی سربراہ غلام محمودڈوگر,,, عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنی ٹیم کے دو ممبران پر کیس خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔جے آئی ٹی کے سربراہ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے …
Read More »سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا
سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گوادر میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔مولانا ہدایت الرحمان گرفتاری دینے گوادر کی مقامی عدالت پہنچے تھے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری عدالتی احاطے اور عدالت کے باہر موجود تھی۔حق دو تحریک کے مطابق گوادر میں ہدایت الرحمان بلوچ مقامی عدالت …
Read More »