سابق ایرانی نائب وزیر دفاع کوجاسوسی اور بدعنوانی کےالزام میں پھانسی

Share

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ علی رضا اکبری برطانوی شہریت یافتہ تھے اور ان پر برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام تھا۔ ایران کی عدالت کے مطابق علی رضا اکبری کو بدعنوانی اور برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے پر سزائے موت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں کردار ادا کرنے کا بھی الزام تھا اور ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا

Check Also

گلشن اقبال کراچی میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار

Share کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *