اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیسے ہی تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا تو پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اپنی گاڑی میں آکر سوار ہوئے تو انہوں نے اپنے سامنے اے ٹی سی اہلکاروں کو. اپنی جانب …
Read More »Crime
زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے زمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں فرخ حبیب، محمودالرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگرکی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلب
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری اور فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شیریں مزاری کو فوری …
Read More »پی ٹی آئی وکلاء کی خواہش پر سلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل کی جانب …
Read More »فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا
عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کےگرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری بکتربند گاڑی میں موجود ہیں۔جسٹس میاں …
Read More »ایران: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افرادکو پھانسی دے دی گئی۔تہران سے ایرانی عدلیہ کے مطابق پانچوں افراد کو بندر عباس اور مناب کی جیلوں میں پھانسی دی گئی۔ ایران میں گزشتہ بدھ کو منشیات فروش گروہ کے 3 ارکان کو پھانسی دی گئی تھی۔ ایران میں ایک …
Read More »عثمان بزدار 19 مئی کو اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب
اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 19 مئی بروز جمعہ کو طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں عثمان بزدار کا ذاتی گھر اور پلاٹ 14 کنال اراضی …
Read More »آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ
فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حملہ آوروں میں علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے، ان پر آرمی ایکٹ …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر درخواست کی سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس …
Read More »