Crime

عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیے جبکہ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے …

Read More »

سائفر کیس میں اعظم خان نے بیان ریکارڈ کرادیا، عمران خان کی بار بار مداخلت

سائفر کیس میں اعظم خان نے اڈیالہ جیل میں قائم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔اعظم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سائفر کی کاپی سیکریٹری خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دی، …

Read More »

جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی دائر درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ارباب محمد طاہر …

Read More »

مراد سعید عدالت میں پیش ہونے کی بجائے الیکشن سے دستبردار ہو گئے

روپوش پی ٹی آئی رہنماء مراد سعیدعام انتخابات سے دستبردارہوگئے۔پشاور ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران مراد سعید کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ انہوں نے ٹکٹ واپس کیا ہے۔گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انوراورجسٹس صاحبزادہ اسداللہ پرمشتمل بینچ نے …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے رخصت لے لی

چیف جسٹس قاضیٰ فائزعیسیٰ آئندہ دو روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک کریں گے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو اپنے چیمبر میں ہی اہم امور سرانجام دیں گے۔مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر …

Read More »

عدت میں نکاح کیس:عمران خان کی فائل چیف جسٹس عامر فاروق کو منتقل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بشریٰ بی بی سے عدت میں نکاح کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔عدالت نے کہا کہ اس نوعیت کا ایک کیس پہلے ہی چیف جسٹس …

Read More »

مظفرگڑھ: دُلہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ

مظفرگڑھ میں دُلہا اور دلہن نے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا۔اس حوالے سے دُلہا عبدالصمد کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی۔عبدالصمد نے کہا کہ ایس ایچ او نے اجازت دی، فوٹو شوٹ …

Read More »

جہاز میں مسافر نے عملے کی خاتون کو کاٹ لیا

مسافر طیاروں میں عجیب و غریب واقعات اب عام ہونے لگے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے امریکی شہر سیئٹل کے لیے اڑنے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے میں پرواز کے دوران مبینہ طور پر ایک مسافر نے خاتون کیبن کریو کو کاٹ لیا۔رپورٹس کے …

Read More »

پی ٹی آئی نے 2 نیب کیسز میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفکیشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔اس حوالے سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ نیب …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس : پی ٹی آئی وکیل کی ممبران سے تلخ کلامی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت ممبرسندھ کی سربراہی میں 4 …

Read More »
Skip to toolbar