مظفرگڑھ: دُلہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ

Share

مظفرگڑھ میں دُلہا اور دلہن نے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا۔اس حوالے سے دُلہا عبدالصمد کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی۔عبدالصمد نے کہا کہ ایس ایچ او نے اجازت دی، فوٹو شوٹ کے لیے ہمارا استقبال کیا۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ تھانے کی خوبصورتی دیکھ کر فوٹو شوٹ کی اجازت طلب کی گئی تھیترجمان نے بتایا کہ جوڑے کے اصرار پر تھانے میں فوٹو شوٹ کی اجازت دے دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar