چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے رخصت لے لی

Share

چیف جسٹس قاضیٰ فائزعیسیٰ آئندہ دو روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک کریں گے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو اپنے چیمبر میں ہی اہم امور سرانجام دیں گے۔مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

Check Also

انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

Share انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن کرنسی …