کراچی میں پولیس حراست میں قتل نوجوان کے لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔پولیس نے چوبیس سالہ شکیل کو کھوڑی گارڈن سے اٹھانے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔32 سال بعد مقتول کے لواحقین کو عدالتی حکم پر ہرجانے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔عدالتی حکم پرمقتول شکیل …
Read More »Crime
تحریک انصاف کے دور حکومت میں اربوں روپے کی ریلوے جائیدادوں پر قبضوں کا انکشاف
کراچی سے خیبر تک اربوں روپے کی پاکستان ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کا انکشاف سامنے آیا ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پی ٹی آئی دور میں 23 ارب مالیت کی 9 ہزار 983 کنال پر نئے قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات …
Read More »مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص سے گرفتار
: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ملزم نے حلقہ این اے 108 کی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب …
Read More »کوئی بھی آئین وقانون کی خلاف ورزی نہ کرے، ورنہ اس کے نتائج ہوں گے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نےعمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملکی قیادت میں سے کوئی بھی آئین و قانون کی خلاف ورزی نہ کرے، دوسری صورتحال میں اس کے نتائج ہوں گے۔سپریم کورٹ کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی …
Read More »نواز لیگ سرائے عالمگیر کا صدر اغوا کے بعد قتل
مسلم لیگ نواز سرائے عالمگیر کے صدر راجہ رؤف کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ 6 ڈاکو سابق چیئرمین یونین کونسل سرائے عالمگیر راجہ رؤف کے گھر میں داخل ہوئے، لوٹ مار کے بعد ڈاکو راجہ رؤف کو ساتھ …
Read More »مری کے نجی کالج میں 2 طلبہ کا اپنے ساتھی طالب علم سے گن پوائنٹ پر ریپ۔
راولپنڈی پولیس نے مری کے نجی کالج میں لڑکے کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کی ٹیمیں کارروائی کر رہی ہیں
Read More »ہندو لڑکی چنداکی بازیابی، عدالت کالڑکی کی عمر کے تعین تک سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم
حیدرآباد میں سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 6 کی عدالت نے کراچی سے بازیاب کروائی جانے والی لڑکی کی عمر کا تعین کروانے کیلئے میڈیکل کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے میڈیکل ہونے تک لڑکی کو سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔17 ستمبر کو حیدرآباد کے …
Read More »ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس، کالعدم قرار دیا جائے، ہائیکورٹ میں درخواست
ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں رانا عمران جاوید ایڈووکیٹ نے اپنی دائر کی گئی درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ …
Read More »مزیدآڈیو لیکس کومنظرعام پر آنے سے روکاجائے،عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات اور مزید آڈیوز کو لیک ہونے سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں اپنی درخواست میں سابق وزیر اعظم نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی …
Read More »شوہر نے بیوی، سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا ڈالا
بھارتی پنجاب میں ایک جنونی شخص نے اپنی بیوی، دو سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ب ھارتی میڈیا کے مطابق ضلع جالندھر کے گاؤں خورشید پور کے رہائشی 33 سالہ کلدیپ عرف کالی نے ایک سال قبل پرم جیت کور سے شادی کی تھی جس …
Read More »