مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص سے گرفتار

Share

: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ملزم نے حلقہ این اے 108 کی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کی دھمکی دی تھی۔ایف آئی اے سائبرکرائم کا کہنا ہےکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دھمکی کے وقت سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری بھی موجود تھے۔ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ایک ہفتے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے ستارہ کالونی فیصل آباد سے آج گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar