ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس، کالعدم قرار دیا جائے، ہائیکورٹ میں درخواست

Share

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں رانا عمران جاوید ایڈووکیٹ نے اپنی دائر کی گئی درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ رولز کے مطابق کوئی بھی مرد یا عورت جنس کی تبدیلی کا شناختی کارڈ بنوا سکتادرخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ شناختی کارڈ کے لیے کسی میڈیکل کی ضرورت نہیں ہے۔درخواست میں اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں لہٰذا اس ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے

Check Also

راولپنڈی میں ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Share راولپنڈی تھانہ چکلالہ کے علاقے ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *