Crime

تینوں عدالتوں کے ججز کو بھیجے گئے مشکوک خطوط ، ایک ہی شخص ماسٹر مائنڈ نکلا، فارنزک رپورٹ

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کو موصول مشکوک خطوط کی تحقیقات کے دوران تحقیقاتی ٹیموں کو بڑی کامیابی ملنے کا انکشاف ہوا ہے کہ تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے۔ ریشم، ریشماں اور گلشاد کے نام سے لکھے گئے خط ایک ہی شخص …

Read More »

باپ نے شرارت کرنے پر 3 سالہ بیٹی کی جان لے لی

فیصل آباد میں باپ کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں باپ نے 3 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچی کی موت واقع ہو …

Read More »

بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لیسکو حکام ایف آئی اے میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلیٰ حکام کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ذرائع لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو ایف آئی اے میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق لیسکوکی …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے …

Read More »

عیدالفطر پر عمران خان نماز عید کہاں پڑھیں گے؟ ملاقاتوں اور کھابوں کا شیڈول طے

اڈیالہ جیل میں قید سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عیدالفطر کے موقع پر نماز عید پڑھنے اور گھر سکھانے منگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور بشریٰ بی بی سے عمران خان کی ملاقات اور ویڈیو کال کی …

Read More »

بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی، ڈاکو ہیرے، سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔تھانہ بنی گالہ میں شہری …

Read More »

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم سرگودھا سے گرفتار

پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم یاسر کو علاقہ پھلروان سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔پولیس کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ گرفتار یاسر یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے، ملزم نے کشتی …

Read More »

ججز کو دھمکی آمیز خطوط میں شامل آرسینک پاؤڈر کہاں سے خریدا گیا؟ تحقیقاتی ٹیم کے چھاپے

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط اور آرسینک پاؤڈر موصول ہونے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیموں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے قریب واقع پنسار اسٹور کا ڈیٹا حاصل کر لیا۔اسلام آباد میں تحقیقاتی ٹیموں نے نیوٹاؤن راولپنڈی اور …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے، ملوث ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، …

Read More »

ویزا فراڈ اور جعلسازی میں ملوث گروہ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کے دوران جعل سازی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان واصف الدین، سید عتیق احمد، محمد سراج الحق اور محمد فہد کی گرفتاری …

Read More »
Skip to toolbar