Crime

بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کا معاملہ : ارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ کے گرد گھیرا تنگ

صارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ پر گہرے سائے منڈلانے لگے۔ بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور دستاویزات میں رد وبدل کیس میں ایف آئی اے نےمقدمہ کا عبوری چالان عدالت میں جمع کروادیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی اے نےمقدمہ کا عبوری …

Read More »

خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔عدالت نے …

Read More »

فیصل آباد، دوہرے قتل کا گواہ بھی قتل

فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دوہرے قتل کے گواہ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے مقتول نے مقدمے میں گواہی کے لیے اج عدالت میں پیش ہونا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق بٹالہ کالونی کے علاقے میں نامعلوم موٹر …

Read More »

اسلام آباد پولیس کا. مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی گرفتار

اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈکیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران 3 کار چور ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ساتھی خاتون زخمی میں گرفتار کر لی گئی ہے۔پولیس کے مطابق چار …

Read More »

مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

سوات کے علاقے مدین میں ایک شخص کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں قتل کرنے کے واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور …

Read More »

لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں زخمی بچی اور ایک خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، واضح رہے کہ 19 جون کو ستیانہ …

Read More »

سوات میں توہین مذہب کے الزام پر سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا آغاز کر دیا …

Read More »

عدت نکاح کیس: 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، جج

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں دوران عدت نکاح کیس میں خاورمانیکا نے اپنا وکیل تبدیل کرلیا، سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو اور مفتی سعید کے بیان کی یوایس بی جمع کروائی، جج افضل مجوکا نے فریقین پر واضح کیا کہ 27 جون سے پہلے سزا معطلی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے پر موٹر وے پولیس کو کارروائیاں کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے دائر شہری ہارون …

Read More »

سیکیورٹی خدشات : پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں امن عامہ کی صورتحال اور سیکیورٹی تھریٹس کو مدِنظر رکھتے ہوئے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، پنجاب بھر میں جلسہ، جلوس، ریلی، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی گئی۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری …

Read More »
Skip to toolbar