Crime

مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے میں اہم پیش رفت

ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہورمیں مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ اورکرپشن کیس میں اہم پیش رفت یوئی۔ مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے مراسلہ بھجوا دیاگیا۔عدالت کی جانب سے مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کرانے کے لیے مراسلہ بھجوادیاگیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق …

Read More »

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سائفر کیس سے متعلق اہم انکشاف

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان سے آخری بار پوچھا گیا کہ سائفر کہاں ہے؟جج ابوالحسنات نے فیصلہ سنانے سے قبل کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آ جائیں۔جس پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں …

Read More »

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود مجرم قرار، 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔فیصلہ سنانے کے وقت سابق چیئرمین …

Read More »

نئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے چارج سنبھال لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔احمد اسحاق جہانگیر نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور افسران سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے …

Read More »

مچھ حملے میں پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ مچھ حملے میں پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں جان اچکزئی نے لکھا کہ ’بلوچستان کے علاقے مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے بعد ایک دہشت گرد کی لاش برآمد ہوئی ہے Updated Missing …

Read More »

ملازم پر تشدد: برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح سے اعزازی عہدہ واپس لے لیا

ملازم پر تشدد: برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح سے اعزازی عہدہ واپس لے لیابرٹش ایشین ٹرسٹ نے پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو کے بعد گلوکار سے سفیر کا عہدہ واپس لے لیا۔شاہ چارلس سوم کی قائم کردہ انسدادِ تشدد برٹش ایشین ٹرسٹ کے ترجمان نے ایک …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کے وکلاء کا حق جرح ختم کر دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا جبکہ عدالت آج سابق چیئرمین اور بشریٰ بی بی کا تین سو بیالیس کا …

Read More »

سائفر کیس کی 13 گھنٹے سماعت، شاہ محمود اور عمران خان کا حق دفاع ختم

گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی طویل سماعت تیرہ گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ سائفر کیس میں مزید 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی، مجموعی طور پر تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل …

Read More »

سی سی ٹی وی ریکارڈنگ پبلک کرنے پر پابندی عائد

سعودی عرب میں سیکیورٹی کیمروں کے قانون سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی، قانون کے مطابق سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سیکیورٹی کیمروں کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے سخت سزاؤں کا عندیہ …

Read More »

بی ایل اے کے دہشتگردوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کا قتل: زخمی مزدور نے ہولناک واقعے کی تفصیلات بتا دیں

کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگردوں کے حملے میں زخمی پاکستانی مزدور نے ہولناک واقعے بارے غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے زخمی مزدور نے بتایا کہ ایران میں دہشتگردوں نے حملے سے پہلے تمام مزدوروں کو شناخت کیا اور کہا کہ جو پاکستانی ہیں اُٹھ کر کھڑے …

Read More »
Skip to toolbar