
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہورمیں مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ اورکرپشن کیس میں اہم پیش رفت یوئی۔ مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے مراسلہ بھجوا دیاگیا۔عدالت کی جانب سے مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کرانے کے لیے مراسلہ بھجوادیاگیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مونس الٰہی متعدد بارشامل تفتیش ہونے سے گریزاں رہے،اس سے قبل اسپیشل جج سینٹرل کورٹ لاہور نے پہلے ہی ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔