Crime

سپریم کورٹ کا کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کاحکم

سپریم کورٹ نے کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں کرک مندر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار عدالت میں پیش ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کرک تیری مندر کی تعمیر ہو چکی …

Read More »

عمران خان حملہ کیس ، ملزم نے جے آئی ٹی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید نے اپنے وکیل میاں داؤد کی وساطت سے وفاقی وزارت داخلہ میں درخواست دائر کر دی۔وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی درخواست کے متن کے مطابق وزیرآباد حملہ کیس کی جے آئی ٹی پہلے دن سے سیاسی بدنیتی کا مظاہرہ کر رہی …

Read More »

مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے کیوں روکا؟ عدالت برہم

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی بہو اور مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔سماعت کے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی حفاظتی ضمانت 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی، شہباز گل نے اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے تک گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی تھی، آج درخواست کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی …

Read More »

بھارتی پولیس نے راکھی ساونت کو گرفتار کر لیا

حال ہی میں مسلم نوجوان عادل سے شادی کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اداکارہ کو …

Read More »

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر

توشہ خانہ کیس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، درخواست میں استدعا کی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے …

Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کی جانب سے ہلاک دہشتگردوں کے بارے میں بتایا گیا …

Read More »

تعویذ کے اثر نہ کرنے پرمرید نے پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر بابا سے …

Read More »

تخریب کاروں نے سوئی گیس کی لائن دھماکے سے اڑادی، کوئٹہ کی گیس بند

بولان کے علاقے سراج آباد کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی۔ڈپٹی کمشنر بولان سمیع اللہ آغا کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں گزشتہ رات 8 بجے نامعلوم افراد نے 12 انچ گیس پائپ …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، عدالت میں چیلنج

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری میں …

Read More »
Skip to toolbar