بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

Share

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کی جانب سے ہلاک دہشتگردوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar