الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔آرڈر کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا اور دو اپریل کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس …
Read More »Crime
عمران خان کا بھانجا حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے
عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن پی ٹی آئی حسان خان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے حسان خان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا۔کوئٹہ پولیس نے حسان خان نیازی کو …
Read More »لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا اظہر مشوانی کو پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کی گمشدگی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم دے، مغوی اظہر مشوانی کی والدہ کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنیچ …
Read More »6 اضلاع کی پولیس کو مطلوب ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک
لاہور پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تنویر سلامت کے نام سے ہوئی ہے جو کہ 6 اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا اور اس کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات درج تھے۔پولیس نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکو …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس ،اسلام آباد ہائیکورٹ، فورسز پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات پر نامزد ملزموں کیخلاف کارروائی ہو گی، ایڈیشنل آئی جی پنجاب ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں …
Read More »برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں 50سے زائد افغانیوں کے قتل کی تحقیقات کا آغاز
برطانیہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے ہاتھوں 50 سے زائد نہتے اور معصوم افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے بھی افغان جنگ کے دوران اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے دوران ایک فوجی کو گرفتار کیا …
Read More »ہتک عزت کیس میں بھارتی کانگریس رہنما راہول گاندھی کو 2 سال قید کی سزا
بھارتی گجرات کی عدالت نے ہتک عزت کے کیس میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا سنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی سورت کی عدالت نے سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو 2019 کے ہتک عزت کے کیس میں سزا سنائی۔عدالت نے راہول گاندھی …
Read More »کراچی ائیرپورٹ پر چہرے کی شناخت کرنے والا جدید نظام فعال
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مطلوب افراد کی نشاندہی کیلئے جاپان کا فراہم کرنا جدید نظام فعال کر دیا گیا ہے۔جاپان کی این جی او نے ایک سال قبل اس جدید نظام کی تنصیب کی تھی۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن اور سول …
Read More »شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جسے ہم تحفظ فراہم کریں گے، ان کو آئین کے تحت اختیارات حاصل ہیں جن کا مقصد …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے دوران سماعت عدالت نے توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے۔وفاقی حکومت کی جانب سے تحائف کے ذرائع بتانے کی ہدایت …
Read More »