جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں صدارتی ایوراڈ یافتہ ملک اسلم نور اپنے دو بیٹوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دژہ غونڈے میں ہونے والے اس دھماکے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔دوسری جانب باجوڑ کی …
Read More »Crime
ایران کا دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سرحدی گذرگاہوں کو بھی بند کر دیا ہے۔ایران سےغیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان …
Read More »اوباما کے سابق مشیر کی شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی
سابق امریکی صدر براک اوباما کے سابق مشیر کو کیمرے کے سامنے اسلاموفوبیا پر مبنی گستاخانہ تبصرے کرتے اور نیویارک شہر میں ایک مسلمان خوانچہ فروش کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ایکس پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں سابق امریکی سرکاری عہدیدار اسٹورٹ سلڈووٹز کو پیغمبر اسلامﷺ اور …
Read More »سائفر کیس میں فردِ جرم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے التوا مانگ لیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فردِ جرم کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ سے التوا مانگ لیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔وکیل حامد خان نے کہا کہ اسلام آباد …
Read More »شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے …
Read More »کراچی میں تاجر کے گھر ڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی …
Read More »پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق اسلحے کی نمائش، کالے شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ …
Read More »خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری
خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر کردیا گیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع
احتساب عدالت کی اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ کیس …
Read More »ڈیفنس کار حادثہ: نوعمر ملزم کے دوست نے سچ اُگل دیا
لاہور کے علاقے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں گرفتار نوعمر ملزم افنان اور اس کے گرفتار دوست کو سی سی پی او کے سامنے پیش کیا گیا۔ دوسری جانب عدالت نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہونے پر ملزم افنان کے …
Read More »