پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

Share

پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی پنجاب کے مطابق نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی۔حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …