شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

Share

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے باہر لے کر گیا، قبرستان میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کیا۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ہیں، جن کی تلاش جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar