پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ

Share

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق اسلحے کی نمائش، کالے شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چلانے پر بھی اس دوران پابندی ہوگی۔انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar