وفاقی حساس ادارے اور پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فورس (بی ایل ایف) کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق دونوں دہشتگردوں کا تعلق بلوچستان لبریشن فورس ڈاکٹر اللہ نذر گروپ سے ہے جن کی …
Read More »Crime
عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لے کر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 اہلکار شامل ہیں، عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس کوئٹہ پولیس کی …
Read More »عمران خان کے قریبی ساتھی 5 سال پہلے درج مقدمے میں اینٹی کرپشن طلب
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی دیوان عظمت چشتی اور ان کی فیملی کو اینٹی کرپشن نے 5 سال پرانے مقدمے میں طلب کر لیا ہے، اینٹی کرپشن پنجاب نے دیوان فیملی کے مقدمہ نمبری 2/19 بجرم 166 /109 / 409 /420 کو اوپن کر دیا، دیوان عظمت …
Read More »ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ گرفتار
ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ کو ایڈیشنل سیشن جج کو رشوت دینے کے معاملہ پر گرفتار کر لیا گیا۔ شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ شعیب شیخ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر ایف آئی اے تحقیقات …
Read More »لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 7پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں
لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں ہیں اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے نمائندے نے لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں، کشتی حادثے میں جاں بحق 7 افراد میں سے 6 کا تعلق گجرات سے ہے۔ دو روز …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ نے حکم معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پیمرا کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا کسی سیاسی جماعت …
Read More »لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ ختم، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر گزشتہ روز 7 دن کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم دفعہ 144 کی پابندی دوسرے دن ہی ختم کر دی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری آج کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 دن کے لیے جاری کل کا …
Read More »کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
تچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم دیا ہےکہ عمران …
Read More »افغانستان میں خودکش دھماکا، گورنر بلخ سمیت 2 افراد جاں بحق
افغانستان میں خودکش دھماکے میں گورنر بلخ داؤد مزمل سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبائی دارالحکومت مزار شریف میں گورنرکے دفتر میں ہوا ، بلخ پولیس کمانڈ کے ترجمان محمد آصف وزیری نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا گورنر کے دفتر میں …
Read More »عمران خان کیجانب سے بیٹی ٹیریان چھپانے پر نااہلی کیس: درخواستگزار مزید دستاویزات سامنے لے آئے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس کے درخواست گزار نے 12 نئی دستاویزات کے ساتھ 138 صفحات کی تفصیلی درخواست دائر کی ہے جس میں کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کی کاپی بھی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔عمران …
Read More »