Crime

پشاور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔عدالت عالیہ سے بری ہونے والے شہزاد کیانی، تیمور فریدون اور راجا مصطفیٰ پر 2016ء میں ایکسین واپڈا یوسف شاہ کو قتل کرنے کا الزام تھا۔اس سے قبل انسداد دہشت گردی …

Read More »

پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی پنجاب کے مطابق نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔آئی جی پنجاب نے بھرتی کے …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج بھی ہوا۔اجلاس میں …

Read More »

جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں دھماکے، 4 افراد جاں بحق 2 زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں صدارتی ایوراڈ یافتہ ملک اسلم نور اپنے دو بیٹوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دژہ غونڈے میں ہونے والے اس دھماکے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔دوسری جانب باجوڑ کی …

Read More »

ایران کا دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سرحدی گذرگاہوں کو بھی بند کر دیا ہے۔ایران سےغیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان …

Read More »

اوباما کے سابق مشیر کی شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی

سابق امریکی صدر براک اوباما کے سابق مشیر کو کیمرے کے سامنے اسلاموفوبیا پر مبنی گستاخانہ تبصرے کرتے اور نیویارک شہر میں ایک مسلمان خوانچہ فروش کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ایکس پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں سابق امریکی سرکاری عہدیدار اسٹورٹ سلڈووٹز کو پیغمبر اسلامﷺ اور …

Read More »

سائفر کیس میں فردِ جرم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے التوا مانگ لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فردِ جرم کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ سے التوا مانگ لیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔وکیل حامد خان نے کہا کہ اسلام آباد …

Read More »

شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے …

Read More »

کراچی میں تاجر کے گھر ڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی …

Read More »

پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق اسلحے کی نمائش، کالے شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ …

Read More »
Skip to toolbar