وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف کے اہلخانہ کے لیے 50 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ضابطےکی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہلخانہ کے حوالے کرنےکی ہدایت کی ہے۔ ترجمان پنجاب …
Read More »Crime
سادھوکی :عمران خان کے کنٹینر سے گر کر خاتون رپورٹر جاں بحق
لاہور سے تعلق رکھنے والے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم ایک نجی ٹی وی چینل میں ملازم تھی اور. اپنے ادارے کی جانب سے لانگ مارچ میں موجود عمران خان کے کنٹینر پر. لانگ مارچ کی کوریج میں مشغول تھی اسی دوران کنٹینر سے گر جاں بحق ہوگئی https://youtu.be/NmbmafZFZXM بتایا …
Read More »چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکار
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا، جب وہ مولانا فضل الرحمان کے بھتبجوں کی شادی میں شرکت کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان جارہے تھے، چیئرمین سینیٹ کی گاڑی میں …
Read More »ارشد شریف قتل کیس ، قتل کے اہم کردار خرم اور وقار نے تحقیقاتی اداروں کو بیان ریکارڈ کرا دیا
رکن سندھ اسمبلی شہریار مہر کی ارشد شریف قتل کیس میں مشکوک کردار وقار احمد کے ہمراہ تصویر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی افسران نے کینیا میں اس قتل کے اہم کرداروں وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات کی ہیں پاکستانی تفتیشی …
Read More »صوبائی دارلحکومت لاہور میں شہریوں کو محفوظ بنانے کے لئے لگائے گئے سیف سٹی اتھارٹی کے کیمرے بھی محفوظ نہ رہے ، لوئرمال اور ٹبی سٹی سے پچیس لاکھ مالیت کا سامان چوری ہو گیا ۔
لوئرمال سے پندرہ لاکھ مالیت کے سامان چوری کا مقدمہ سرویلنس انچارج ساجد کی مدعیت میں تھانہ لوئرمال میں درج کیا گیا ۔لاکھوں مالیت کا سامان چوری ہونے پر سرویلنس انچارج حسیب نے تھانہ ٹبی سٹی درخواست جمع کروا دی ۔اس سے قبل رائیونڈ، مغلپورہ اور غالب مارکیٹ سے ایک …
Read More »ایف آئی اے نےعمران خان کو منی لانڈرنگ کیس میں پیرکو کراچی طلب کرلیا
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں عمران خان کو 31اکتوبر پیرکوکراچی آفس میں طلب کیا ہے۔ عمران خان پر طارق شفیع کے اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں 5 کروڑ 62 لاکھ روپے لینےکا الزام ہے۔ذرائع نے بتایا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 31 اکتوبر دن …
Read More »پنجاب اسمبلی کے سابق سپیکر دوست مزاری کو اینٹی کرپشن نےگرفتارکرلیا
پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو لاہور کے ایک نجی اسپتال سے گرفتار کرلیا گیا۔دوست مزاری کے کزن شباب مزاری کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اینٹی کرپشن نےگرفتار کیا ہے۔ دوست مزاری نجی اسپتال میں اپنے دادا اور سینیئر سیاستدان و سابق وزیراعظم …
Read More »سی سی پی او لاہور کاتبادلہ،پنجاب کا وفاق کو پھر انکار
وفاقی حکومت کی جانب سے تیسری بار کیپٹل سٹی پولیس آفیسر غلا محمود ڈوگر کی خدمات وفاق کو دینے کے احکامات کے باوجود پنجاب حکومت نے صاف انکار کردیا۔سیکریٹری سروسز پنجاب نے وفاق کو صوبائی حکومت کے فیصلے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کردیا ہےخط میں کہا گیا کہ …
Read More »کیا ععمران خان نااہل رہیں گے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی
توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سےنااہل قرار دینے کےخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں باقاعدہ سماعت کےلیے مقرر کر لی گئی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ کی بجائے سینئیرترین جج جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گےعمران خان کو سٹےآرڈر ملے گایانہیں،فیصلہ 31 اکتوبر …
Read More »سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے
سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، 26 سیفٹی وائرز اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں سے ممنوعہ پمفلٹ، 2 …
Read More »