چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکار

Share

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا، جب وہ مولانا فضل الرحمان کے بھتبجوں کی شادی میں شرکت کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان جارہے تھے، چیئرمین سینیٹ کی گاڑی میں وفاقی وزیر طلحہ محمود اور سینیٹر عبدالغفور حیدری بھی سوار تھے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہوا، ہائیڈرلک سسٹم فیل ہونے سے گاڑی بے قابو ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے جب کہ صادق سنجرانی اور دیگر کو دوسری گاڑی میں منتقل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar