چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے آپریشن کلین اپ کرکے علاقے کا مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا۔گزشتہ کئی ماہ سے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کی دونوں گلیوں کو بیریئرز اور کنٹینرز سے بند …
Read More »Crime
ایران: حکومت مخالف مظاہروں کے الزام میں 3 شرپسندوں کو پھانسی دیدی
ایران میں گزشتہ برس حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد کارروائیوں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ایرانی عدلیہ کے مطابق مطابق ملزم صالح میرہاشمی، سید یعقوبی اور ماجد کاظمی کو گزشتہ برس حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس افسر اور بسیج گروپ کے دو اہلکاروں …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم شخصیات، فورسز کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔کالعدم ٹی ٹی پی اور’جماعت الاحرار’ کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم نواز، رانا ثنااللہ، سکیورٹی اور حساس …
Read More »جناح ہاؤس پر حملہ: محکمہ داخلہ پنجاب کا 9 جے آئی ٹیز بنانے کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملے پر 9 جے آئی ٹی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کو جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، ایس ایس پی صہیب اشرف، رضا زاہد، تیمور خان اور محمد سرور کو جے آئی …
Read More »زمان پارک سرچ آپریشن: کمشنر لاہور کی سربراہی میں 3 رکنی حکومتی ٹیم کی عمران خان سے ملاقات
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی سربراہی میں پولیس ٹیم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہنچ گئی اس موقع پر میڈیا اور عمران خان کی لیگل ٹیم بھی موجود ہےواضح رہے کہ کمشنر لاہور کے پاس سرچ وارنٹ موجود ہے، پنجاب حکومت کے مطابق …
Read More »امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دھماکہ
کوئٹہ کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے، ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق دھماکے میں محفوظ رہے ہیں، جبکہ انکے قافلے میں شامل 7 افراد کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سراج الحق …
Read More »زمان پارک سے گرفتار 8 دہشتگردوں نے سب اُگل دیا، تفتیش میں اہم انکشافات
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے باہر فرار ہوتے ہوئے گرفتار 8 مبینہ شرپسندوں نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار 8 شرپسندوں نے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطوں کا اعتراف کیا، تمام شر پسند لیڈر شپ سے ہدایات …
Read More »ظل شاہ قتل کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان ظل شاہ قتل کیس میں عبوری درخواست ضمانت کی سماعت پر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے، جس دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کی جانب سے دلائل دیے …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت …
Read More »ایف آئی اے نےسابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الہٰی کو طلب کر لیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو ایف آئی اے لاہور نے طلب کر لیا۔فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ذاتی حیثیت میں ٹمپل روڈ آفس میں طلب کیا ہے، چودھری …
Read More »