زمان پارک سرچ آپریشن: کمشنر لاہور کی سربراہی میں 3 رکنی حکومتی ٹیم کی عمران خان سے ملاقات

Share

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی سربراہی میں پولیس ٹیم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہنچ گئی اس موقع پر میڈیا اور عمران خان کی لیگل ٹیم بھی موجود ہےواضح رہے کہ کمشنر لاہور کے پاس سرچ وارنٹ موجود ہے، پنجاب حکومت کے مطابق کمشنر لاہور کی سربراہی میں 3 رکنی ٹیم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہنچی ہے جوتلاشی لینے نہیں پہنچی بلکہ تلاشی کے لیے ایس او پیز طے کرنے پہنچی ہے، اس ٹیم کو سرچ آپریشن نہیں کرنا بلکہ ایس او پیز طے ہونے کے بعد 8 کنال پر مشتمل گھر کے سرچ آپریشن میں پولیس کے 400 اہلکار سرچ حصہ لیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar