سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنادیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس …
Read More »Crime
امریکی جج نے سعودی ولی عہد کےخلاف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس خارج کر دیا
امریکی جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی …
Read More »اسد عمر نےتوہین عدالت کے معاملے پرعدالت سے غیرمشروط معافی مانگ لی
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف سماعت ہوئی۔جسٹس جواد حسن نے توہین عدالت نوٹس کیس کی سماعت کی، جس میں …
Read More »صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی
صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیئے گئے حکم …
Read More »ایران میں فسادات کے دوران اہلکار کی ہلاکت کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت
ایران کی عدالت نے ملک میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران 1 اہلکار کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت سنادی عدالت نے 11 دیگر افراد کو بھی طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔عدلیہ کے ترجمان مسعود ستیاشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تمام …
Read More »انڈونیشیا میں بادشاہ کی توہین،غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر سخت سزا تجویز
انڈونیشیا کے بادشاہ کی توہین کی سزا رکھی گئی ہے اسی طرح غیر شادی شدہ جوڑوں کے ایک ساتھ رہنے اور غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر ایک سال کی قید کی سزا کا قانون کا متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔انڈونیشیا میں اُس قانون کے نفاذ پر غور کیا …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس میں سپریم کورٹ کی عمران خان ودیگر کیخلاف کارروائی کی اجازت
توہین الیکشن کمیشن کیس, سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ …
Read More »سیکورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیاپولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ کارروائی علاقہ گرہ مستان میں کی …
Read More »سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس لے لیا۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل کے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہو گی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر …
Read More »بھارتی تارکین وطن پناہ کےمستحق نہیں،وہ بلاوجہ درخواست دیتے ہیں،آسٹریا
آسٹرین وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور تیونس سے آنے والے تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواستیں داخل کرتے ہیں جنہیں منظور نہیں کیا جاسکتا۔آسٹرین وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے کہا کہ 15 ہزار بھارتی اور 11 ہزار 400 تیونسی شہریوں نے رواں برس جنوری سے اکتوبر کے …
Read More »