Crime

جناح اسپتال: بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے واقعے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا

جناح اسپتال کراچی میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے واقعے میں بڑے انکشافات سامنے آگئے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے کہا ہے کہ بچے پر تشدد کیا گیا، اُس کے ساتھ زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بچے کے جسم سے ڈی این اے …

Read More »

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی بریت خارج، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی کے دینے کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے عمران خان کی بریت خارج کردی اور کہا کہ سیشن عدالت میں خاتون جج دھمکی کیس میں ٹرائل 20 دسمبر کو شروع ہوگا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد …

Read More »

مالکن نے ملازمہ کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی، شوہر گرفتار

لاہورکے علاقے تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں گھریلو ملازمہ شبنم کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے گھر کے مالک نعمان کو گرفتارکرلیا ہے۔پولیس نے ملزمہ کی قریبی عزیزہ مدعی ردا کی درخواست پر گھر کے مالک نعیم عرف نومی کے …

Read More »

خاتون جج دھمکی کیس: عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی کے دینے کے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے، کیس کی سماعت سول جج محمد مرید عباس نے کی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف …

Read More »

بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست رجسٹرارآفس کا اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے سماعت کے لیے مقررکرلی۔لاہورہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے اعتراضی درخواست پرسماعت میں ہوئی۔ جسٹس عاصم …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ دینے کے نئے اصول وضع کر دئیے

لاہور ہائی کورٹ نے جسمانی ریمانڈ کے نئے اصول وضع کرتے ہوئےکہا ہے کہ ملزم کے جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت کا مطمئن ہونا ضروری ہے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کا بھرپور وقع دیا جائے اور بیان ریکارڈ پر لایا جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ …

Read More »

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم سمیت سب کو گھر بھیجیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا بازیابی کیس کے دوران نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے کہا کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے، پھر آپ سب کو گھر جانا پڑے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ …

Read More »

توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔**القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے لئے …

Read More »

سابق پولیس اہلکار سے بھاری مقدار میں منشیات، شراب اور اسلحہ برآمد، ملزم فرار

کراچی میں سعید آباد پولیس نے سابق پولیس اہلکار وسیم احمد عباسی کے گھر چھاپا مار کر دو کلو چرس، شراب، گٹکا، ماوا اور 50 بوریاں چھالیہ سمیت 3 رائفل کی 33 اور 12 بور کے 10 راؤنڈ برآمد کرلیے تاہم ملزم ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کمیاب ہوگیا۔پولیس کے …

Read More »

دلہے کی شادی کی تقریب میں خون کی ہولی، خود کو دلہن قتل کر ڈالا

تھائی لینڈ میں دلہا نے شادی کی تقریب میں دلہن اور اس کے تین رشتے داروں پر گولیوں چلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے، پھر اپنی بھی جان لے لی ہے۔غیرملکی میڈیا کے شادی میں ہونے والے قتل کی خبر کی وجہ سے پورے ملک میں غم غصے …

Read More »
Skip to toolbar