الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیاالیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو کل کی تقریر کے بعد نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما ادارہ جاتی توہین کے …
Read More »Crime
کراچی سے جانے والے مسافر سےبینکاک ایئر پورٹ پر 79ہزار200 نشہ آور گولیاں برآمد
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے تھائی لینڈ گئے مسافر کے قبضہ سے بینکاک ایئر پورٹ پر 79ہزار200 نشہ آور گولیاں پکڑی گئیں۔تھائی حکام کے مطابق مسافر انور انصاری 19 جنوری کو کراچی ایئرپورٹ سے تھائی ایئر کی پرواز سے روانہ ہوا ، 20 جنوری کی صبح سوورنا بھومی بین …
Read More »دہشتگردی کےخدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے آپریشنز جاری، 4 مشتبہ دہشتگرد گرفتار
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے …
Read More »آئی جی پنجاب،اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں طلب،فوادچودھری کو 6 بجے ہرصورت پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فواد چودھری کو 6 بجے تک ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں فواد چودھری کی بازیابی کے لئے درخواست …
Read More »لاہور میں طالبات کا کلاس پرتشدد کا واقعہ،ڈی سی نےسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی
لاہور کے علاقے ڈیفنس کے نجی اسکول میں طالبات کی جانب سے اپنی کلاس فیلو پر تشدد کے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی سی لاہور نے اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ نجی اسکول کے مالک اور اسکول پرنسپل ڈی سی لاہور محمد علی کے سامنے پیش ہوئے۔ڈی سی …
Read More »خواتین ممبران اسمبلی کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو، چوہدری شجاعت حسین کے بھائی اور بھتیجے کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسیٰ الٰہی کے خلاف خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو پر لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چوہدری ووجاہت حسین کے خلاف درج ایف آئی آر کا عکس …
Read More »کارِسرکار میں مداخلت کا الزام، فوادچوہدری کا بھائی گرفتار
نقص امن پیدا کرنے کے الزام میں جہلم پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا جس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز …
Read More »لاہورکی عدالت نے فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا
لاہورکی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ اس موقع پر ان کو ہتھکڑی لگائی گئی تھی, لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مدثر کیس کی سماعت …
Read More »درج مقدمے پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ تھا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا پولیس حراست میں لاہور کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہنا تھا ہے میری عدالت پیشی پر اتنی پولیس لگا دی کہ جیسے میں کوئی جیمز بانڈ ہوں۔رات دیر گئے لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری …
Read More »سندھ میں جعلی دستخط سے 430 غیر قانونی ڈومیسائل جاری ہونے کا انکشاف
حیدر آباد ڈویژن کے ضلع سجاول ميں جاری کردہ 430 غیر قانونی ڈومیسائل ڈپٹی کمشنر سجاول امتیازعلی ابڑو نے ابتدائی طور منسوخ کردیئے ہیں، مزید کارروائی کے لئے رپورٹ کمشنر حیدرآباد کو ارسال کردی ہے، جبکہ ڈی سی آفس سجاول میں ڈومیسائل برانچ کو سیل کردیاہے اور انچارج جمیل میمن …
Read More »