Crime

یوٹیوبر کو لائیو اسٹریم کے دوران قتل کردیا گیا

جنوبی کوریا میں یوٹیوبر کو لائیو اسٹریم کے دوران ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ کرنے والا بھی مقامی مشہور یوٹیوبر تھا۔ مقتول کی جانب سے حملہ اور شہرت کو نقصان پہنچانے کی شکایات پر مقدمے کی سماعت شیڈول تھی جس کے …

Read More »

گوادر میں دہشتگردی کا شکار 7 افراد کی لاشیں خانیوال پہنچنے پر کہرام مچ گیا

گوادر میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 7 محنت کشوں کی لاشیں خانیوال پہنچا دی گئیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق لاشیں ایدھی فاؤنڈیشن کے بڑے کنٹینر کے ذریعے پہنچائی گئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لاشیں شام کوٹ انٹر چینج پر وصول کیں۔مقتولین کے اہل خانہ بھی اپنے پیاروں کی لاشیں …

Read More »

کراچی میں 2روز قبل اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش مل گئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد سے اغوا ہونے والے 12 سالہ عبید کی لاش مل گئی۔ آویئرانٹرنیشنل کو ایس پی ظفر صدیق نے بتایا کہ عبید کو 8 مئی کو اغوا کرکے اہلِ خانہ سے 15 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ایس پی اینٹی وایولنٹ …

Read More »

پاکستانی پاسپورٹ بنواتے ہوئے افغان شہری اور 3 ایجنٹ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں پاسپورٹ آفس صدر کے باہر سے افغان شہری سمیت چار ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق افغان شہری نے سہولت کاروں کی مدد سے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔ترجمان کے مطابق غیر قانونی …

Read More »

سابق واپڈا ملازم اغواکاروں کی قید میں جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے آر اے بازار سے ٹینچ بھاٹہ تھانے کی حدود سے اغوا کیے گئے واپڈا کے 70 سالہ سابق ملازم نے اغواکاروں کی قید میں دم توڑ دیا۔واضح رہے کہ انہیں سندھ کے علاقے کشمور میں 2 ماہ سے یرغمال بنایا ہوا تھا اور اغواکاروں نے ان کی …

Read More »

جعلی عامل نےجن نکالنے کے نام پر نوجوان کو مار ڈالا، تعویذ لینے آئی خاتون سے زیادتی

جعلی عامل نے جن نکالنے کے نام پر تشدد کرکے نوجوان کو. مار ڈالا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے علاقے کھائی بودلہ میں ملزم اظہراور اس کے چیلوں نے نوجوان پر بہیمانہ تشدد کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اظہر اور اس کے چیلوں کے تشدد سے …

Read More »

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا کیس: یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار

معروف ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔عدالت نے عامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کے جرم میں یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد ملزم یاسر شامی نے عدالت میں خود …

Read More »

لاہور : گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 4ملزمان گرفتار

پولیس نے لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور میں ہوٹا اور ایف ائی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے راوی روڈ سے گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا۔کارروائی میں شمع ہسپتال سے دو ڈونر اور دو رسیوور بھی …

Read More »

چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا

سابق کے وزیرِاعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کے تحت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالہیٰ کو عدالت میں پیشی کے لیے کوٹ …

Read More »

لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار

لاہور پولیس نے شہریوں کو خنجر دکھا کر لوٹنے والے 2 رکنی خنجر گروپ کو گرفتار کر لیا۔لاہور پولیس کی اسپیشل فورس ڈولفن ٹیم نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے خنجر نامی گروپ کو گرفتار کیا جو شہریوں کی جان کا عذاب بنے ہوئے تھے۔ ڈولفن ٹیم نے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی …

Read More »
Skip to toolbar