لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان ظل شاہ قتل کیس میں عبوری درخواست ضمانت کی سماعت پر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے، جس دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کی جانب سے دلائل دیے …
Read More »Crime
جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت …
Read More »ایف آئی اے نےسابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الہٰی کو طلب کر لیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو ایف آئی اے لاہور نے طلب کر لیا۔فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ذاتی حیثیت میں ٹمپل روڈ آفس میں طلب کیا ہے، چودھری …
Read More »نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس طلب کر لیا، 9مئی کو جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود 300 خواتین کی فہرست تیار
لاہور میں 9 مئی کو جناح ہاؤس کے اندر باہر موجود خواتین کی فہرست تیار کرلی گئی ہے اور ان کی جلد گرفتاری کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق 9 مئی کوجناح ہاؤس لاہورکے اندر اور باہر موجود خواتین کی فہرست تیار کرلی گئی ہے جس میں پولیس نے …
Read More »جھوٹا مقدمہ بنانے پر شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج
دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور پر جھوٹے مقدمات بنانے پرسابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاشہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف اسلام آباد سیکرٹریٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کٹ گئی، ایف آئی آر میں …
Read More »شاہ محمود سمیت دیگر کی گرفتاری کالعدم ، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاہ محمود …
Read More »پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے
محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا تمام ریکارڈ نیب کےحوالےکردیا۔محکمہ اطلاعات کی جانب سے سوشل میڈیا انفلوئنسررز کے پروجیکٹ کے سالانہ اخراجات اور مختص فنڈز کی تفصیلات نیب کو دی گئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی دورحکومت میں ایک ہزارسے …
Read More »بنوں: سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے
بنوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیاپاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں کےعلاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ ہلاک دہشتگرد …
Read More »پولیس نے زمان پارک جانے والے راستے کھول دئیے
لاہور پولیس نے عمران خان کے گھر زمان پارک کے بند راستے چند گھنٹوں بعد کھول دیئے، اہل علاقہ کو شناخت کے بعد انٹری دی جارہی ہے۔اس سے قبل لاہور میں کنال روڈ مال انڈر پاس سے مکمل طور پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا اور زمان پارک …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: وکلا کا عمران خان کو نیب میں پیش نہ ہونے کا مشورہ
نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے موصول 190 ملین پاؤنڈکےکیس میں نیب راولپنڈی نے آج عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کر رکھا ہے تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کے آج نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔ وکلا نے عمران خان کو نیب میں ذاتی حیثیت میں …
Read More »