بنوں: سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے

Share

بنوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیاپاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں کےعلاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *