جھوٹا مقدمہ بنانے پر شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج

Share

دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور پر جھوٹے مقدمات بنانے پرسابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاشہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف اسلام آباد سیکرٹریٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کٹ گئی، ایف آئی آر میں صوفیہ مرزا کی بہن مریم مرزا اور مائرہ خرم کے علاوہ عمید بٹ اور علی مردان شاہ بھی نامزد ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق نامزد افراد کے خلاف دھوکا دہی، جعلی دستاویزات کی تیاری، بھتہ خوری، ہتک عزت اور خطرناک دھمکیاں دینے کی دفعات درج ہیں۔عمر فاروق ظہور کے خلاف انتقامی کارروائی کیلئے جھوٹے مقدمات پی ٹی آئی کے دور حکومت 2020 میں بنائے گئے تھے۔

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *