لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 266 پی ٹی آئی …
Read More »Crime
پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے 367 ججز کے تبادلے کردیے جبکہ انسدادِ دہشت گردی کے جج اعجاز احمد بٹر کو او ایس ڈی کردیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ماتحت عدالتوں کے بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے کردئیے، چیف جسٹس کی منظوری کے بعد …
Read More »آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار کا ایف آئی اے پر5 لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے کی درخواست خارج کرتے ہوئے ایف آئی اے پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔سماعت جسٹس بابرستار نے کی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کس کی ہدایت پر متفرق درخواست دائر ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے پر آئی بی …
Read More »آڈیو لیک کیس: 4 اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی
پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کردی۔آڈیو لیک کیس آج سماعت کے لیے مقرر ہے جس کیلئے جسٹس بابر ستار دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کررہے ہیں۔سماعت سے قبل پیمرا، پی …
Read More »سیشن جج کو وزیرستان سے کیسے اغوا کیا گیا؟
گزشتہ روز ٹانک سے اغوا ہونے والے سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کے اغوا کی کہانی سامنے آگئی۔سیشن جج کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج کرلیا گیا اور یہ مقدمہ جج کے ڈرائیور شیر علی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی …
Read More »پولیس اہلکار نے کینسر سے تنگ آکر خودکشی کرلی
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں پولیس اہلکار نے بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل غلام علی نامی اہلکار نے گھر میں خود کو گولی ماری۔پولیس کا بتانا ہےکہ ہیڈ کانسٹیبل غلام علی کینسر کے مرض میں مبتلا تھا اور چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں کورس کررہا …
Read More »سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، مؤثر کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں …
Read More »ٹانک سے اغوا سیشن جج کو ویڈیو سامنے آنے کے بعد بازیاب کرا لیا گیا
ٹانک سے اغواء سیشن جج شاکر اللہ مروت کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ بازیابی سے کچھ ہی گھنٹے قبل اغوا کاروں نے ان کی ویڈیو جاری کی، ویڈیو میں شاکراللہ مروت نے اپنے اغوا کی تصدیق کی تھی۔خیبرپختونخوا حکومت کے بیرسٹر سیف نے جج کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔ …
Read More »غیر قانونی طور پر درآمد کچھوے سفاری پارک منتقل
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد ہونے والے نایاب نسل کے کچھوؤں کو لاہور کے سفاری پارک پہنچا دیا گیا۔کچھوے دو روز قبل لاہور ائیر پورٹ سے سامان کی تلاشی کے دوران تحویل میں لیے گئے تھے۔ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے کہ کچھووں کو سفاری …
Read More »اڈیالہ جیل میں آج 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ہوگی
آج190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ مجموعی طور پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 21 گواہان کے …
Read More »