اڈیالہ جیل میں آج 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ہوگی

Share

آج190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ مجموعی طور پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 21 گواہان کے بیان قلمبند ہوچکے جب کہ 15 پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …