نیب قانون میں ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی۔نیب رپورٹ کے مطابق نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور نوازشریف شامل ہیں، فرزانہ راجہ، یوسف رضا گیلانی، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے بھی فائدہ اٹھایا۔ …
Read More »Crime
تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں غیر شادی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کرنے پر حراست میں لیا گیا، ان کے ساتھ ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو …
Read More »عدالتی حکم پر شیخ رشید مری پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔وفاقی پولیس نے شیخ شید کو اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگا کر پیش کیا جہاں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس سے استفسار کیا کہ کیا پہلے …
Read More »مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ …
Read More »بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ کی وصولی غیر قانونی قرار
لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وصولی غیر قانونی قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ایک ہی نوعیت کی 3659 درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے 10 اکتوبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے بجلی بلوں میں فیول پرائس …
Read More »وزیراعلیٰ کے پی کا نجی سکیورٹی گارڈ کے قانون نافذ کرنیوالوں سے ملتے جلتے یونیفارم کا نوٹس
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے نجی سکیورٹی گارڈ کے قانون نافذ کرنے والوں سے ملتے جلتے یونیفارم کا نوٹس لے لیا۔نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے کہا کہ محکمہ داخلہ اس عمل کے روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے، تمام نجی سکیورٹی اداروں کے یونیفارم قانون نافذ …
Read More »آئی جی خیبر پختونخوا تبدیل کرنےکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے خیبرپختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس کے حوالے سے نام مانگ لیے ہیں۔آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی خیبر پختونخوا لگائے جانے کا امکان ہے۔سعید وزیر خیبرپختونخوا میں …
Read More »شام کے وقت پارک آنیوالے شہری روشنی والے مقامات تک محدود رہیں، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ وہ شام کو پارک میں روشنی والے مقامات تک محدود رہیں۔ترجمان اسلام پولیس نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہےکہ ایف نائن پارک میں لڑکی سے …
Read More »اڈیالہ جیل میں کراچی پولیس کی شیخ رشید سے تفتیش
کراچی پولیس نے اڈیالہ جیل میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد سے تفتیش کی ہے۔کراچی میں شیخ رشید کے خلاف ایف آئی آر کٹنے کے معاملے پر کراچی کے تھانہ موچکو کے تفتیشی افسر ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے اور شیخ رشید سے ملے۔اڈیالہ جیل کے حکام …
Read More »