سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گزشتہ روز سائفر کیس میں 10سال بامشقت سزا سنائی گئی اور آج انہیں اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت اور کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال نااہلی کی سزا …
Read More »Crime
بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا
توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو گرفتار لیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی اور عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید، 10 سال نااہلی اور 787 ملین روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں …
Read More »توشہ خانہ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی
توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزاسنا دی گئی۔عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا۔عدالت کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر …
Read More »سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق
سبی کے علاقے جناح روڈ پر سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں جناح روڈ پر جی پی او چوک کے قریب سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران دھماکا ہو گیا، جس کے نتیجے …
Read More »سانحہ مئی ،پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 26افراد کی جائیداد ضبط کرنےکا حکم
انسداددہشت گردی عدالت لاہورنے 9مئی کے واقعات میں اشتہاری ملزمان کی جانب سے گرفتارنہ ہونے پرفیصلہ سنایالاہورمیں انسداددہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید کی جانب سے فیصلہ سنایاگیا۔عدالت نے 9میں واقعات میں ملوث 26 اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر فیصلہ سنایا۔پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کی جائیداد …
Read More »عمران خان کو سائفر کیس میں کس سیکرٹ ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی؟
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10 ،10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سزا سنائی گئی ہے۔عمران …
Read More »مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے میں اہم پیش رفت
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہورمیں مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ اورکرپشن کیس میں اہم پیش رفت یوئی۔ مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے مراسلہ بھجوا دیاگیا۔عدالت کی جانب سے مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کرانے کے لیے مراسلہ بھجوادیاگیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سائفر کیس سے متعلق اہم انکشاف
اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان سے آخری بار پوچھا گیا کہ سائفر کہاں ہے؟جج ابوالحسنات نے فیصلہ سنانے سے قبل کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آ جائیں۔جس پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں …
Read More »سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود مجرم قرار، 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔فیصلہ سنانے کے وقت سابق چیئرمین …
Read More »نئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے چارج سنبھال لیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔احمد اسحاق جہانگیر نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور افسران سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے …
Read More »