Crime

بیلف کا چھاپہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گرفتار، ہتھکڑی لگاکر عدالت پیشی

آج صبح سول کورٹ کے بیلف نے پولیس نفری کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لاہور کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا، ایک بیلف پولیس کے ہمراہ اے ڈی سی آر لاہور کے دفتر میں آیا، اس نے اے ڈی سی آر کے پی اے سے بات کی …

Read More »

ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کروا دی

پنجاب بھر میں میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان بن گیا، حکومت نے آن لائن ایپ متعارف کروا دی ہے۔لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے نہ لمبی کی قطار کا انتظار نہ ٹریفک پولیس کے دفتر جانے کی الجھن ہوگی، شہری اب گھر بیٹھے ہی لائسنس بنا …

Read More »

سائفر کیس: عمران خان آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

سائفر کیس میں آج بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کیا جائے گا، اور آج ان …

Read More »

توشہ خانہ کیس: سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

توشہ خانہ کیس میں بانی تحریک انصاف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی، کیس کی سماعت جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں کریں گے۔بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست …

Read More »

ڈی آئی خان: تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے۔ پولیس کا …

Read More »

خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا، راہداری ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو لاہور سے کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ملزمہ کا کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت سے وارنٹ …

Read More »

سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور، بہاولنگر سیالکوٹ اور حافظ آباد میں کیے گئے۔حکام نے بتایا کہ ان مختلف کارروائیوں میں 9 دہشت گرد …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کے خصوصی آرٹیکل 370 کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنائے گی

بھارتی سپریم کورٹ 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کشمیری جماعتوں کی جانب سے دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ آج بروز پیر سنائے گی۔کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے ایک جج جسٹس ایس کے کول دسمبر کے آخر میں ریٹائر ہو رہے …

Read More »

کسٹم حکام نے 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

اسلام آباد میں کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ محکمہ آرکیالوجی کے مطابق نوادرات 2600 سے 3500 قبل مسیح کے ہیں۔ دوسری طرف ایف سی بلوچستان نے کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں گیارہ ہزار ایک سو کلو چینی …

Read More »

لاہور ،ملتان میں میں دھماکے ایک بچہ جاں بحق

ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ملتان کے علاقے توکل ٹاؤن کائیاں پورروڈ پر واقع کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور …

Read More »
Skip to toolbar