لاہور کے علاقے کماہاں کے قریب ڈرم میں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق کماہاں روڈ کے قریب سے ڈرم میں سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، قتل کیے گئے دونوں افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ …
Read More »Crime
نیب کا القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط
قومی احتساب بیورو نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، وزارتِ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردینے کے بعد سائفر کیس کی طرح اس کیس کی سماعت بھی اڈیالہ جیل میں ہی ہوگی، دوسری …
Read More »سائفر کیس میں آج مزید 6 سرکاری گواہان پیش ہوں گے
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں ہوگی جس میں 6 گواہان کو پیش کیا جائے گا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے۔چییرمین پی ٹی آئی کے وکلاء اڈیالہ جیل …
Read More »انڈین خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری رہنما کو برقی کڑا پہنا دیا
سری نگر کے رہائشی 65 سالہ غلام محمد بھٹ کے ٹخنے کے گرد ایک ہفتے سے زائد عرصے سے ٹریکر لگا ہوا ہےجس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے ضمانت پر رہا قیدیوں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس سیکیورٹی ایجنسیوں …
Read More »گرفتاری کا خدشہ:بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورضمانت قبل ازگرفتاری کی …
Read More »پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی پر سفری پپابندیاں ختم
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی افضل ساہی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار حکومت کے مؤثر ترین صوبائی وزیر تھے۔علی افضل ساہی کا نام …
Read More »نیب ٹیم 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی
قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے جس کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن …
Read More »القادر ٹرسٹ کیس؛ نیب نے بشریٰ بی بی سے 11 سوالات کے جواب مانگ لیے
القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے 11 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ القادر ٹرسٹ (190 ملین پاؤنڈ) کیس میں بشریٰ بی بی سے نیب راولپنڈی آفس میں تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش کی گئی ، جہاں …
Read More »سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر عدالت میں سرنڈر کر دیا
نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے سابق سینیٹر وقار احمد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ …
Read More »بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور
لاہور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے …
Read More »