Crime

دیر: ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خارجی واصل جہنم

سیکیورٹی فورسز نے دیر کے علاقے تیمر گراہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 خارجی ہلاک ککردیے. آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حفیظ اللہ مارا گیا۔ دہشت گرد حفیظ اللہ سیکیورٹی فورسز سمیت معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔آئی ایس پی …

Read More »

لندن میں 17 ملین پاؤنڈز کی منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو سزا

برطانوی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے 17 ملین پاؤنڈز کی منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو سزا سنا دی۔قانون نافذ کرنے والے خصوصی افسران کی وسیع تحقیقات کے بعد 4 افراد کے ایک گروپ کو تقریباً 500 کلو گرام کوکین کی درآمد اور تقسیم کے جرم میں سزا دی گئی …

Read More »

خاتون پر بدترین تشدد کرنے والا شوہر اور دیور گرفتار

ملتان کے علاقے کوٹلہ وارث شاہ میں بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر اور اس کے دیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق3 روز قبل ویمن ورچوئل پولیس اسٹیشن پر خاتون نے کال کر کے بتایا کہ اس کے شوہر اور دیور نے مل کر اسے …

Read More »

سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دیے جانے کے خلاف اپیل 14 اپریل جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 15 اپریل کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے …

Read More »

مختلف شہروں سے گرفتار 1384 افغانی طورخم منتقل

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار238 غیر ملکی طورخم بارڈر کے راستے واپس افغانستان گئےامیگریشن ذرائع نے بتایا کہ یکم اپریل سے اب تک 15 ہزار609 غیر ملکیوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا۔امیگریشن …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس :پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔اے ٹی سی لاہور نے جناح ہاؤس حملے کے مقدمے کی سماعت کی اور ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کےلیے طلب کیا ہے۔ملزمان نے جناح ہاؤس مقدمے میں فرد جرم روکنے کی درخواست …

Read More »

نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری

نیکٹا کے تحت قائم ہونے والے ادارے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کا 5واں اجلاس ہوا۔اجلاس میں نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر خالد چوہان نے بورڈ ممبران کو تفصیلی بریفنگ دی. …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر …

Read More »

مغوی کی بازیابی کے آپریشن میں زخمی سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی سے اغواء ہوئے شہری کی بازیابی کے لیے صوابی میں آپریشن کے دوران زخمی سب انسپکٹر ہارون حیات شہید ہو گئے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ہارون حیات آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔مغوی شہری عباس علی کو …

Read More »

یکم اپریل سے اب تک 1355 افغانی ڈی پورٹ کر دئیے گئے

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان شہریوں کو طورخم سرحد کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔خیبر پختون خوا کے محکمۂ داخلہ کے مطابق اتوار کو طورخم کے راستے 876 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈز کو واپس بھیجا گیا جبکہ یکم اپریل سے اب تک 1 …

Read More »
Skip to toolbar